آل پاکستان مسلم لیگ نے انتخابات کا بائیکاٹ کردیا

سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ نے عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔

آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر امجد نے کہا  کہ اے پی ایم ایل کے کارکن الیکشن کے روز سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے رہنما پرویز مشرف کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کرکے انتخابات سے دور رکھا گیا اور بائیکاٹ کی اصل وجہ بھی یہی ہے۔

ڈاکٹر امجد کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کی رہائی کے لئے کوئی بھی ماورائے آئین اقدام نہیں اٹھایا جائے گا، ہمارے رہنما بہادری سے تمام مقدمات کا سامنا کریں گے اور مقدمات نمٹائے بغیر ملک سے باہر نہیں جائیں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s