آرٹیکل6کی رو سےنگراں حکومت کا مشرف کیخلاف کارروائی سے انکار

اسلام آباد : نگراں حکومت نے آرٹیکل 6 کے تحت سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کارروائی سے انکار کردیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل آف پاکستان نے عدالت عظمیٰ کو بتایا کہ آرٹیکل 6 کے تحت نگراں حکومت کے پاس سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کارروائی کا مینڈیٹ نہیں،

اٹارنی جنرل آف پاکستان نے عدالت کو مزید بتایا کہ پارلیمانی روایت کے مطابق نگراں حکومت خود کو روزانہ کے معاملات تک محدود رکھنے کی مجاز ہے۔ نگراں حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل آف پاکستان عرفان قادر نے عدالت میں مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ نگراں حکومت نے انتخابات پرامن انتقال اقتدار کو اپنی ذمہ داری قراردیا ہے۔ بعد ازاں کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔

http://www.samaa.tv/urdu/urdunews-4-22-2013-19279-1.html

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s